World
روسی صدر سے ملاقات کیلئے اسٹیو وٹکوف روس پہنچ گئے
امریکی نمائندہ خصوصی اسٹیو وٹکوف روس پہنچ گئے۔
مصنف Wajiha Naz96K بار پڑھا

امریکی نمائندہ خصوصی اسٹیو وٹکوف روس پہنچ گئے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسٹیو وٹکوف کی روسی صدر سے ملاقات آج سینٹ پیٹرزبرگ میں ہو گی۔
روسی صدارتی محل کریملن کے مطابق روسی صدر پیوٹن کی امریکی نمائندہ خصوصی اسٹیو وٹکوف سے ملاقات جلد ہوسکتی ہے۔
صدر پیوٹن کی امریکی نمائندہ خصوصی اسٹیو وٹکوف سے ملاقات جلد ہوسکتی ہے، کریملن


