World
حوثی ملیشیا کی مدینہ منورہ کی جانب ڈرونز داغنے کی تردید
حوثی ملیشیا نے مدینہ منورہ کی جانب ڈرونز داغنے کی تردید کر دی۔
مصنف Rubab Shakeel84K بار پڑھا

حوثی ملیشیا نے مدینہ منورہ کی جانب ڈرونز داغنے کی تردید کر دی۔
ترجمان حوثی ملیشیا کا جاری بیان میں کہنا ہے کہ آج سعودی عرب کے خلاف کوئی فوجی آپریشن نہیں کیا گیا۔
حوثی ملیشیا کا یہ بیان سعودی اتحاد کے اس دعوے کے بعد سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ انہوں نے مدینہ اور مشرقی خطے کے اوپر ڈرونز کو فضا میں ہی ناکارہ بنا دیا ہے۔
سعودی عرب: مدینہ منورہ اور مشرقی علاقوں کی جانب آنے والے 4 ڈرون فضا میں تباہ کر دیے: ترجمان اتحادی فوج 


