World
سیکیورٹی وجوہات: عراق نے ایران سے ملحق شيب بارڈر کراسنگ بند کر دی
عراق نے سیکیورٹی وجوہات کے سبب ایران کے ساتھ ملحق شيب بارڈر کراسنگ بند کر دی۔
مصنف Bilawal Soomro45K بار پڑھا

عراق نے سیکیورٹی وجوہات کے سبب ایران کے ساتھ ملحق شيب بارڈر کراسنگ بند کر دی۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ شيب کراسنگ مسافروں، گاڑیوں اور ٹرکوں کے لیے تاحکمِ ثانی بند کر دی گئی ہے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق ایران نے فضائی حدود بند کر دی۔
ایران پر اسرائیلی حملہ، عراق نے فضائی حدود بند کر دی


