امریکی سینیٹ میں ایران کے خلاف جنگ روکنے کی قرارداد کے حق میں 49 جبکہ مخالفت میں 50 ووٹ ڈالے گئے۔
ایوان میں 3 ری پبلکن سینیٹرز نے ڈیموکریٹس کے ساتھ مل کر قرارداد کے حق میں ووٹ دیا جبکہ ایک ڈیموکریٹ سینیٹر نے ری پبلکنز کا ساتھ دیا۔
امریکا کی ایران پر شدید نوعیت کے فضائی حملوں کی لہر مکمل، پاسدارانِ انقلاب کے درجنوں اہداف کو نشانہ بنایا

سینٹ کام کے مطابق ان حملوں کا مقصد ایران اور اس کے حمایت یافتہ گروہوں کی جانب سے لاحق خطرات کو مزید کم کرنا تھا۔