World
زمین کا مرکز اب بھی مادّے خارج کر رہا ہے؟ سائنسدانوں کو اہم شواہد مل گئے
سائنسدانوں کو ایسے شواہد ملے ہیں جن سے اشارہ ملتا ہے کہ زمین کا انتہائی اندرونی حصّہ یعنی اس کا مرکز، آج بھی ہائیڈروجن، ہیلیئم اور ٹنگسٹن جیسے مادّوں کو اوپر کی تہوں کی جانب منتقل کر رہا ہے۔
مصنف Fatima44K بار پڑھا

سائنسدانوں کو ایسے شواہد ملے ہیں جن سے اشارہ ملتا ہے کہ زمین کا انتہائی اندرونی حصّہ یعنی اس کا مرکز، آج بھی ہائیڈروجن، ہیلیئم اور ٹنگسٹن جیسے مادّوں کو اوپر کی تہوں کی جانب منتقل کر رہا ہے۔
نئی تحقیق کے مطابق زمین کے مرکز اور اس کی درمیانی سطح کے مابین اربوں سال سے مادّوں کا تبادلہ جاری ہے۔
حالیہ تحقیق کا یہ نتیجہ سامنے آنے کے بعد زمین کی ابتدائی تشکیل کے بارے میں موجود سائنسی نظریات پر نئی بحث شروع ہو گئی ہے۔
چاند سکڑنے لگا، سطح پر 10,000 نئی دراڑیں، زلزلوں کا خدشہ بڑھ گیا
زمین کی سطح سے 660؍ کلومیٹر نیچے ہمالیہ سے بھی بڑے پہاڑ دریافت 


