World
ٹرمپ نے یوکرین کو پیٹریاٹ میزائل بنانے کی اجازت نہیں دی: فنانشل ٹائمز
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کو پیٹریاٹ میزائل بنانے کی اجازت نہیں دی۔
مصنف Hassan Shabbar24K بار پڑھا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کو پیٹریاٹ میزائل بنانے کی اجازت نہیں دی۔
برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق فی الحال یوکرین کو پیٹریاٹ میزائل بنانے کی اجازت نہیں دی۔
روس نے یوکرین کے فوجی تربیتی مرکز پر میزائل حملہ کیا ہے۔
روس کا یوکرین کے فوجی تربیتی مرکز پر میزائل حملہ، 12 فوجی ہلاک، 60 زخمی


