World
ایران نے اردن میں امریکی طیاروں کے ہینگر کی سیٹلائٹ تصاویر جاری کردیں
پاسداران انقلاب ایران نے اردن میں امریکی طیاروں کے ہینگر کی سیٹلائٹ تصاویر جاری کردیں۔
مصنف Raza Muhammad59K بار پڑھا

پاسداران انقلاب ایران نے اردن میں امریکی طیاروں کے ہینگر کی سیٹلائٹ تصاویر جاری کردیں۔
پاسداران انقلاب نے امریکا کو پیغام دیا کہ سینسرشپ ختم کریں اور دنیا کو درست معلومات دیں۔
ایرانی پاسداران انقلاب نے اردن کے الازرق بیس پر 3 امریکی لڑاکا طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
ایران کا اردن کے الازرق بیس پر 3 امریکی لڑاکا طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ


