World
ہزاروں تارکین مراکش سے اسپین میں داخل، صورتِحال سے نمٹنے کیلئے فوج طلب
ہزاروں تارکین مراکش سے اسپین کے شہر سیوٹا میں غیر قانونی طور پر داخل ہو گئے جس کے بعد افراتفری پھیل گئی۔
مصنف Fatima79K بار پڑھا

ہزاروں تارکین مراکش سے اسپین کے شہر سیوٹا میں غیر قانونی طور پر داخل ہو گئے جس کے بعد افراتفری پھیل گئی۔
ہسپانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز مراکش سے ہزاروں افراد نے سمندر اور زمینی راستے سے سرحد عبور کی اور اسپین میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران 18 تارکین ہلاک بھی ہو گئے، جس کے بعد مقامی حکام نے حکومت سے ایمرجنسی نافذ کرنے اور صورتِ حال پر قابو پانے کے لیے فوج بھیجنے کا مطالبہ کیا۔
برطانیہ غیر قانونی تارکینِ وطن کی آمد روکنے میں بدستور ناکام، 165 افراد چھوٹی کشتی کے ذریعے پہنچ گئے


