World
لبنان کے جنوبی علاقے میں زور دار دھماکے
لبنان کے جنوبی علاقے میں زور دار دھماکے سنے گئے، روسی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے حزب اللّٰہ کے زیر استعمال سرنگوں کو دھماکوں سے اڑا دیا ہے۔
مصنف Anwar Danish20K بار پڑھا

لبنان کے جنوبی علاقے میں زور دار دھماکے سنے گئے، روسی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے حزب اللّٰہ کے زیر استعمال سرنگوں کو دھماکوں سے اڑا دیا ہے۔
اسرائیلی فوج کا دعویٰ ہے کہ سرنگوں میں سات سو ٹن دھماکا خیز مواد تھا جو تباہ کردیا۔
دھماکوں کی آوازیں میلوں دور تک سنائی دیں۔



