World
ٹرمپ ایران جنگ پر مشیروں کے درمیان اختلافات سے پریشان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران جنگ کے حوالے سے اپنے مشیروں کے درمیان اختلافات کی وجہ سے پریشان ہیں۔
مصنف Fatima62K بار پڑھا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران جنگ کے حوالے سے اپنے مشیروں کے درمیان اختلافات کی وجہ سے پریشان ہیں۔
بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ ایرانیوں کو کسی معاہدے پر راضی کرنا اتنا مشکل ہو گا۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکی صدر کی پریشانی کی وجہ یہ ہے کہ اتنا وقت گزر جانے کے بعد بھی ایران امریکا جنگ کی حکمتِ عملی اور مستقبل کے لائحہ عمل پر ان کے مشیروں کے درمیان اتفاقِ رائے قائم نہیں ہو رہا۔
ٹرمپ نے یوکرین کو پیٹریاٹ میزائل بنانے کی اجازت نہیں دی: فنانشل ٹائمز


