World
کورونا کی وباء کے 5 سال بعد ورک فرام ہوم میں چھپے نقصانات سامنے آ گئے
کورونا کی وباء کے دوران گھر سے کام کرنے کا رجحان تیزی سے بڑھا تھا اور ابتداء میں یہ خیال کیا جا رہا تھا کہ سفر، ایندھن، دفتر کے کپڑوں اور باہر کھانے کے اخراجات کم ہونے سے بڑی بچت ہو گی مگر 5 سال بعد سامنے آنے والی صورتِ
مصنف Naila Abbas63K بار پڑھا

کورونا کی وباء کے دوران گھر سے کام کرنے کا رجحان تیزی سے بڑھا تھا اور ابتداء میں یہ خیال کیا جا رہا تھا کہ سفر، ایندھن، دفتر کے کپڑوں اور باہر کھانے کے اخراجات کم ہونے سے بڑی بچت ہو گی مگر 5 سال بعد سامنے آنے والی صورتِ حال اس کے برعکس دکھائی دے رہی ہے۔
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ گھر سے کام کرنے والے افراد کے بجلی کے بل میں نمایاں اضافہ ہوا ہے کیونکہ لیپ ٹاپ، مانیٹر، وائی فائی راؤٹر اور ایئر کنڈیشنر روزانہ 8 سے 9 گھنٹے چلتے ہیں۔
’ورک فرام ہوم‘ کو چھٹی کے مترادف قرار دینے پر ملازم نے استعفیٰ دیدیا
گھر سے کام کرنے میں قانونی رکاوٹ


