World
جاپان: 7.1 شدت کے طاقتور زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 35 ہو گئی
جاپان میں گزشتہ دنوں آنے والے تباکُن زلزلے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 35 ہو گئی ہے۔
مصنف Wajiha Naz37K بار پڑھا

جاپان میں گزشتہ دنوں آنے والے تباکُن زلزلے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 35 ہو گئی ہے۔
زلزلے کے باعث ایک شاپنگ مال میں دھماکا ہوا، فیکٹری کی چمنی گر گئی اور متعدد مکانات ملبے کا ڈھیر بن گئے۔
کماموتو صوبائی حکومت نے جاری کردہ بیان میں بتایا ہے کہ تباہ کن زلزلے سے اب تک 35 اموات کی تصدیق ہو چکی ہے، جبکہ ملبے تلے دبے افراد کی تلاش کے لیے تربیت یافتہ کتوں کی مدد لی جا رہی ہے۔
جاپان میں 7.1 شدت کے زلزلے سے ہلاکتیں 30 ہو گئیں


