سعودی عرب کے ریاض ایئر پورٹ کی بندش برقرار ہے تاہم پروازیں متبادل ایئر پورٹس سے شروع کر دی گئی ہیں۔
سعودی ایئر لائن نے ریاض کی پروازیں جدہ سے چلانا شروع کر دیں۔
فلائٹ شیڈول کے مطابق آج کراچی اور پشاور کے لیے ریاض کی 4 پروازیں جدہ سے آپریٹ ہوں گی۔
ریاض کے ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری