World
عباس عراقچی کی روسی ہم منصب سرگئی لاوروف سے ملاقات کی تصدیق
ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے روسی وزیرِ خارجہ سرگئی لاوروف سے ملاقات کی تصدیق کر دی۔
مصنف Bilawal Soomro74K بار پڑھا

ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے روسی وزیرِ خارجہ سرگئی لاوروف سے ملاقات کی تصدیق کر دی۔
ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ روسی وزیرِ خارجہ سرگئی لاوروف سے ملاقات میں بروقت مذاکرات کیے۔
عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ملاقات میں یورپ سے مغربی ایشیاء تک تمام اُمور پر بات چیت کی، جس میں لبنان، فلسطین، یوکرین اور یمن کے معاملات بھی شامل ہیں۔
ایران کے علاقائی ممالک کے ساتھ کوئی بنیادی اختلافات نہیں، مسعود پزشکیان


