World
حوثی حملے: سعودی عرب نے ’ڈیووس ان ڈیزرٹ کانفرنس‘ 2026ء ملتوی کر دی
سعودی عرب نے حوثیوں کے مسلسل مہلک حملوں کے تناظر میں 2026ء کی ’ڈیووس ان ڈیزرٹ‘ سرمایہ کاری کانفرنس ملتوی کر دی۔
مصنف Wajiha Naz61K بار پڑھا

سعودی عرب نے حوثیوں کے مسلسل مہلک حملوں کے تناظر میں 2026ء کی ’ڈیووس ان ڈیزرٹ‘ سرمایہ کاری کانفرنس ملتوی کر دی۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب نے تصدیقی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اہم سرمایہ کاری کانفرنس ’فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹو‘ (FII) اگلے سال تک ملتوی کر دی گئی ہے۔
جاری کیے گئے بیان کے مطابق سالانہ کانفرنس کا آغاز آئندہ ہفتے 26 اکتوبر کو ہونا تھا جو 29 اکتوبر تک جاری رہتی۔
سعودی عرب میں حوثی حملوں کے باوجود عالمی کانفرنسوں کی تیاری جاری 


