ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکا کا ہمیشہ معاہدے توڑنے کا ریکارڈ رہا ہے، ایران اپنے مفادات کے تحفظ کے لیے سفارتکاری اور فوجی دونوں ذرائع استعمال کرے گا۔
پریس بریفنگ کے دوران اسماعیل بقائی نے کہا کہ ’مارو اور بھاگ جاؤ‘ کا زمانہ اب بدل چکا ہے، ایران اپنے اصولی مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹا۔
ایران کو مکہ معاہدے میں شمولیت کی دعوت موصول نہیں ہوئی: اسماعیل بقائی