World
روس کا 3 یوکرینی کارگو جہازوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
روسی وزارتِ دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کے علاقے وولین میں ٹرانسپورٹ اور لاجسٹکس مرکز کو نشانہ بنایا ہے۔
مصنف Anwar Danish72K بار پڑھا

روسی وزارتِ دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کے علاقے وولین میں ٹرانسپورٹ اور لاجسٹکس مرکز کو نشانہ بنایا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی وزارتِ دفاع کی جانب سے کہا گیا ہے کہ روسی افواج نے یوکرین کی رینی بندرگاہ پر 3 کارگو جہازوں کو نشانہ بنایا ہے۔
روسی وزارتِ دفاع نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حملوں میں کروز میزائلز اور ڈرونز کے ذخیرہ مراکز اور ڈیٹا مراکز کو بھی نشانہ بنایا گیا۔
یوکرین پر روس کے بڑے حملے، کیف میں 1 شخص ہلاک، 2 زخمی


