جنوب مغربی بحر الکاہل کے جزیرے وانواتو کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 6 اعشاریہ 3 ریکارڈ کی گئی، جس کا مرکز پورٹ اولری سے 200 کلو میٹر دور سمندر میں 10 کلو میٹر گہرائی میں تھا۔
کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق نوشکی، خاران، مستونگ، خضدار، قلات اور دیگر اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔