World
امریکی وزیر جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، رپورٹ
امریکی نیوز ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ کیا۔
مصنف Adnan Tabish65K بار پڑھا

امریکی نیوز ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ کیا۔
امریکی نیوز ویب سائٹ کے مطابق دورے میں پیٹ ہیگسیتھ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ملاقات کی۔
شیئر



