World
ایران کے علاقائی ممالک کے ساتھ کوئی بنیادی اختلافات نہیں، مسعود پزشکیان
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران کے علاقائی ممالک کے ساتھ کوئی بنیادی اختلافات نہیں ہیں۔
مصنف Sajid Ansari94K بار پڑھا

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران کے علاقائی ممالک کے ساتھ کوئی بنیادی اختلافات نہیں ہیں۔
ایرانی میڈیا کے مطابق ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے مسعود پزشکیان نے کہا کہ موجودہ مسائل مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کے لیے تیار ہیں۔
قبل ازیں ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے فرانس میں مظاہروں کی وجہ امریکا ایران جنگ کے باعث ایندھن کی بلند قیمتوں کو قرار دیے جانے پر سخت ردِعمل کا اظہار کیا۔



