World
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا سہ فریقی اجلاس میں شرکت پر آمادگی کا اظہار
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ چینی صدر شی جن پنگ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لیے تیار ہیں۔
مصنف Adnan Tabish61K بار پڑھا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ چینی صدر شی جن پنگ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لیے تیار ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اجلاس میں جوہری ہتھیاروں کے خاتمے پر توجہ دی جا سکتی ہے۔
اس سے پہلے روسی صدر پیوٹن نے یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے اگلے ماہ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ سربراہی اجلاس کی تجویز دی تھی۔



