غزہ کے مغازی پناہ گزین کیمپ میں بے گھر فلسطینیوں کے خیموں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے بچی شہید ہو گئی۔
فلسطینی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جنوبی غزہ کے علاقے رفح میں   فلسطینیوں کے خیموں پر اسرائیلی فوجی گاڑیوں سے شدید فائرنگ کی گئی۔
خان یونس کے شمال مشرقی علاقوں پر بھی اسرائیلی فوج کی جانب سے گولہ باری کی گئی۔
غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر ایک مرتبہ پھر اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 17 شہید