امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ یوکرین اور روس کو جنگ ختم کر نے پر توجہ دینی چاہیے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ازبکستان کے شہر سمرقند میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی یوکرین کی جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں۔
آبنائے ہرمز ہر صورت کھولی جائے گی: امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو