World
میٹا اور ٹیسلا آئندہ ہفتے آمدنی سے متعلق رپورٹ جاری کریں گی
میٹا اور ٹیسلا آئندہ ہفتے اپنی آمدنی اور مالی کارکردگی کے نتائج جاری کریں گی جن پر سرمایہ کاروں کی نظریں مرکوز ہیں۔
مصنف Naila Abbas34K بار پڑھا

میٹا اور ٹیسلا آئندہ ہفتے اپنی آمدنی اور مالی کارکردگی کے نتائج جاری کریں گی جن پر سرمایہ کاروں کی نظریں مرکوز ہیں۔
فیکٹ سیٹ کے مطابق ایس اینڈ پی 500 انڈیکس میں شامل تقریباً 45 کمپنیاں اب تک اپنے مالی نتائج جاری کر چکی ہیں جبکہ رواں ہفتے مزید 70 کمپنیوں کے نتائج سامنے آنے کی توقع ہے۔
گزشتہ ہفتے ایس اینڈ پی 500 اور نیس ڈیک انڈیکس میں کمی ریکارڈ کی گئی کیونکہ مصنوعی ذہانت کے منصوبوں کے لیے بڑھتے ہوئے قرضوں کے خدشات کے باعث سرمایہ کاروں نے ٹیکنالوجی کمپنیوں کے حصص میں سرمایہ کاری کم کر دی۔
ٹیسلا کی اڑنیوالی کار سے متعلق ایلون مسک کی حیرت انگیز پیشگوئی


