World
ٹرمپ کا نیتن یاہو کی آئندہ انتخابات میں مکمل حمایت کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کی آئندہ انتخابات میں مکمل حمایت کا اعلان کردیا۔ نیتن یاہو اگلے ہفتے ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں کامیابی کے لیے کوشاں ہیں۔
مصنف fahad48K بار پڑھا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کی آئندہ انتخابات میں مکمل حمایت کا اعلان کردیا۔ نیتن یاہو اگلے ہفتے ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں کامیابی کے لیے کوشاں ہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے نیتن یاہو کو ایک عظیم وزیراعظم اور ایران کیخلاف جنگ کے دوران حملوں میں امریکا کا ساتھ دینے پر بہترین شراکت دار قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران کو فوجی اور مالی طور پر منظم انداز میں تباہ کیا، ایران نے اپنا طرزِ عمل تیزی سے نہ بدلا تو ہم جلد کام مکمل کردیں گے۔
مشرق وسطیٰ کا نقشہ تبدیل کردیا، ٹرمپ سے مل کر مزید بہتری لائیں گے، نیتن یاہو
ہمیں حماس کی باقیات کو بھی ختم کرنا ہوگا، نیتن یاہو
آیت اللّٰہ خامنہ ای کو قتل کرنے کا ارادہ ہے؟ آسٹریلوی ٹی وی کا نیتن یاہو سے سوال 


