World
اسرائیل سے آسٹریا جانے والی پرواز کی بلغاریہ میں ہنگامی لینڈنگ
اسرائیل سے آسٹریا جانے والی پرواز کی بلغاریہ میں ہنگامی لینڈنگ کی گئی ہے۔
مصنف افضل ندیم ڈوگر29K بار پڑھا

اسرائیل سے آسٹریا جانے والی پرواز کی بلغاریہ میں ہنگامی لینڈنگ کی گئی ہے۔
فلائیٹ ڈیٹا کے مطابق آسٹرین ایئرلائن کی پرواز تل ابیب سے ویانا جا رہی تھی۔
ایوی ایشن ذرائع کے مطابق اقوامِ متحدہ میں تقریر کے لیے جانے والے نوجوانوں کا وفد بھی جہاز میں سوار ہے۔
ایوی ایشن ذرائع کا کہنا ہے کہ طیارے میں بم یا مشکوک چیز کی موجودگی کے شبے میں ایمرجنسی کوڈ کیا گیا۔



