World
کینیڈا: فوجی اڈے پر آگ لگنے سے متعدد افراد ہلاک
کینیڈا کے صوبے البرٹا میں فوجی اڈے پر آگ لگنے سے متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
مصنف Anwar Danish73K بار پڑھا

کینیڈا کے صوبے البرٹا میں فوجی اڈے پر آگ لگنے سے متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈین وزیرِ دفاع ڈیوڈ مک گیونٹی نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی اڈے میں آگ لگنے کے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
لیفٹیننٹ کرنل Eleanor Taylor نے کہا کہ نقصان دہ جنسی رجحانات روکنے میں ناکامی نے ہماری ساکھ ختم کردی۔
کینیڈین فوج میں جنسی حملے، فوج کی اعلیٰ افسر مستعفی


