سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔
ترجمان سعودی اتحادی فورس کا کہنا ہے کہ سعودی ہیلی کاپٹر حادثے میں عملے کے 2 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔
بریگیڈیئر جنرل ترکی المالکی نے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر تکنیکی خرابی کے باعث نجران کے علاقے میں گر کر تباہ ہوا۔
ریاض اور مشرقی صوبے میں ڈرونز کو تباہ کر دیا، فوجی اتحاد