World
ٹیلر سوئفٹ کا سنڈریلا لُک دیکھ کر مداح تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے
عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کا سنڈریلا لُک دیکھ کر مداح حیران رہ گئے اور تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔
مصنف Hassan Shabbar60K بار پڑھا

عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کا سنڈریلا لُک دیکھ کر مداح حیران رہ گئے اور تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک تقریب کے لیے 36 سالہ ٹیلر سوئفٹ نیلے رنگ کے حسین لباس میں نظر آئیں۔
ان کی یہ تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر بھی خوب نظر آئیں۔
ٹیلر سوئفٹ کا اعزاز، دنیا کی امیر ترین خاتون موسیقار بن گئیں


