World
خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے: ایرانی نائب وزیر خارجہ
ایران کے نائب وزیرِ خارجہ سعید خطیب زادہ کا کہنا ہے کہ خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے۔
مصنف Bilawal Soomro78K بار پڑھا

ایران کے نائب وزیرِ خارجہ سعید خطیب زادہ کا کہنا ہے کہ خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے۔
لبنانی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کسی بھی محاذ پر لڑائی جاری رہنے کا مطلب ہے کہ جنگ پورے خطے میں جاری ہے۔
سعید خطیب زادہ کا کہنا ہے کہ ایران نے یمن میں ثالثی کی پیشکش کی، لیکن کوئی مثبت جواب موصول نہیں ہوا، ایران لبنان پر اسرائیلی حملے ختم کرانے کے لیے پُرعزم ہے۔
آبنائے ہرمز: 20 لاکھ بیرل خام تیل لے جانے والا ٹینکر سمندری بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا


