World
عرب میڈیا کے صحافیوں کے موبائل فونز پر اسرائیلی ہیکنگ کی تصدیق
آپ کا موبائل فون بغیر کسی لنک پر کلک کیے بغیر بھی ہیک ہوسکتا ہے اور آن لائن اشتہار دیکھنا بھی جاسوسی کا ذریعہ بن سکتا ہے۔
مصنف Wajiha Naz75K بار پڑھا

آپ کا موبائل فون بغیر کسی لنک پر کلک کیے بغیر بھی ہیک ہوسکتا ہے اور آن لائن اشتہار دیکھنا بھی جاسوسی کا ذریعہ بن سکتا ہے۔
یہی کام اسرائیلی کمپنی نے عرب میڈیا سے منسلک صحافیوں کے ساتھ کیا، آن لائن اشتہارات کو جاسوسی کا ذریعہ بنا لیا گیا ہے۔
عرب میڈیا سے منسلک صحافیوں اور عملے کی کم از کم 45 ڈیوائسز میں جاسوسی سافٹ ویئر کی تصدیق ہوئی ہے۔
اسرائیل کا آن لائن اشتہارات کے ذریعے انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کی جاسوسی کا انکشاف


