World
نیتن یاہو جھوٹا ہے، اسکے ہاتھوں پر فلسطینی بچوں کا خون ہے: امریکی رکنِ کانگریس
امریکی رکنِ کانگریس رو کھنہ کا کہنا ہے کہ مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاروں کو کھلی چھوٹ حاصل ہے۔
مصنف Wajiha Naz27K بار پڑھا

امریکی رکنِ کانگریس رو کھنہ کا کہنا ہے کہ مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاروں کو کھلی چھوٹ حاصل ہے۔
واشنگٹن پوسٹ کے فوٹوگرافر پر حالیہ حملے کے بعد امریکی رکنِ کانگریس نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو جھوٹا ہے اور اس کے ہاتھوں پر فلسطینی بچوں کا خون ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کردہ دو الگ الگ پوسٹس میں رو کھنہ نے فوٹو جرنلسٹ ہائیڈی لیوائن پر حملے کی نشاندہی کی۔
امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کا اسرائیل کی فوجی امداد بند کرنے کا مطالبہ


