World
ٹرمپ نے روس پر عائد نئی پابندیوں کا بڑا حصہ معطل کردیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس پر عائد نئی پابندیوں کا بڑا حصہ معطل کر دیا۔
مصنف Bilawal Soomro96K بار پڑھا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس پر عائد نئی پابندیوں کا بڑا حصہ معطل کر دیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے روس پر عائد نئی پابندیوں کے خاتمے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیے ہیں۔
ایگزیکٹو آرڈر میں کہا گیا ہے کہ روس پر عائد مخصوص پابندیاں، تجارتی رکاوٹیں اور ڈیوٹیز کے نفاذ کو ختم کیا جا رہا ہے جو کہ لنڈسے او گراہم سینکشننگ روس اینڈ ایران ایکٹ 2026ء کے تحت عائد کی گئی تھیں۔
روس 3 لاکھ ٹن سے زائد ڈیزل فراہم کرے گا، ٹرمپ


