روس کے یوکرین پر آج ہونے والے ڈرون حملوں میں 3 افراد ہلاک اور 10 لاکھ سے زائد شہری بجلی سہولت سے محروم ہوگئے۔
برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق روس نے جمعے کے روز یوکرین کے توانائی انفرااسٹرکچر، تجارتی مراکز اور شہری تنصیبات پر ڈورن حملے کیے ہیں۔
زیلنسکی کی ٹرمپ، روس ڈیزل معاہدے پر تنقید، جنگی مالی اعانت کہہ دیا