World
شہزادہ ہیری لیڈی ڈیانا کا ’ریوینج ڈریس‘ میگھن مارکل کو ملنے کے خواہشمند
برطانوی شاہی خاندان سے منحرف شہزادہ ہیری اپنی والدہ شہزادی ڈیانا کی یادگار اور مشہور سیاہ لباس ’ریوینج ڈریس‘ کو نیلام ہونے سے قبل حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں تاکہ لیڈی ڈیانا کی یاد اور ورثے کو محفوظ رکھا جا سکے۔
مصنف Naila Abbas74K بار پڑھا

برطانوی شاہی خاندان سے منحرف شہزادہ ہیری اپنی والدہ شہزادی ڈیانا کی یادگار اور مشہور سیاہ لباس ’ریوینج ڈریس‘ کو نیلام ہونے سے قبل حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں تاکہ لیڈی ڈیانا کی یاد اور ورثے کو محفوظ رکھا جا سکے۔
غیر ملکی ویب سائٹ ریڈار آن لائن کے مطابق شہزادی ڈیانا کا مشہور سیاہ لباس ’ریوینج ڈریس‘ رواں سال دسمبر میں معروف نیلام گھر سوتھبیز میں نیلامی کے لیے پیش کیا جائے ہے۔
ریڈار آن لائن کا دعویٰ ہے کہ شہزادہ ہیری نہیں چاہتے کہ یہ لباس کسی نجی خریدار کے پاس چلا جائے اور عوام کی نظروں سے اوجھل ہو جائے۔
پیرس: لیڈی ڈیانا کا نیا مومی مجسمہ ’ریوینج ڈریس‘ میں نمائش کے لیے پیش


