امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے غزہ میں امداد کی ترسیل روکنے اور فلسطینی آبادی کو اجتماعی سزا دینے کی اسرائیلی پالیسی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے بچے بھوک کا شکار ہوں گے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں برنی سینڈرز نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیرِاعظم بینجمن نیتن یاہو کی انتہا پسند حکومت غزہ میں 20 لاکھ افراد کے لیے خوراک اور پناہ گاہوں کی فراہمی روک رہی ہے۔
سینیٹر برنی سینڈرز نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکا کے لیے خطرہ قرار دے دیا