امریکی ریاست ایریزونا کی یونیورسٹی سے وابستہ بھارتی نژاد امریکی محقق رچنا شیروف 47 سال کی عمر میں کینسر کے باعث چل بسیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق رچنا شیروف معدے کی آنکولوجسٹ تھیں، وہ لبلبے اور آنتوں کے کینسر (biliary tract) کی نامور ماہر تھیں جن کی موت ایڈینوکارسینوما (adenocarcinoma) نامی کینسر کے سبب ہوئی۔
رچنا میں سرطان کی تشخیص اس وقت ہوئی جب وہ کینسر کے آخری مرحلے سے گزر رہی تھیں۔
کینسر کے نئے کیسز میں سے 12 فیصد کا تعلق انفیکشنز سے ہے: ڈبلیو ایچ او