تھائی لینڈ کی ملکہ سوتھیدا نے جمعرات 14 اکتوبر 2026 کو تھائی شاہی بیڑے کا بوئنگ 737-8Z6 مسافر طیارہ خود اڑا کر بینکاک سے جاپان تک کا 7 گھنٹے طویل سفر کامیابی سے طے کیا۔ 
ملکہ سوتھیدا بین الاقوامی آئس ہاکی فیڈریشن کی ویمنز گلوبل ایمبیسیڈر ہیں۔ وہ جاپان میں منعقد ہونے والی آسیان ویمنز آئس ہاکی چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے پرواز کی کمان سنبھال کر ہوکائیدو ایئرپورٹ پہنچیں۔
تھائی لینڈ کی ملکہ نے پہلی بار جنگی طیارے کی سولو پرواز کی