World
بھارت میں پُرامن احتجاج کرنے والے عوام کے ساتھ کھڑی ہوں: پرامیلا
امریکی رکنِ کانگریس پرامیلا جے پال نے کہا ہے کہ وہ بھارت میں پرامن احتجاج کرنے والوں کے ساتھ کھڑی ہیں۔
مصنف Abdullah83K بار پڑھا

امریکی رکنِ کانگریس پرامیلا جے پال نے کہا ہے کہ وہ بھارت میں پرامن احتجاج کرنے والوں کے ساتھ کھڑی ہیں۔
پرامیلا جے پال نے بھارتی حکومت کی جانب سے 13 کروڑ افراد کے نام ووٹر لسٹوں سے خارج کرنے کے اقدامات پر شدید تشویش کا اظہار کردیا۔
اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ بظاہر یہ وہی طریقہ کار ہے جو ٹرمپ انتظامیہ امریکا میں ووٹ دینے کے حق کو کمزور کرنے کےلیے اپنا رہی ہے۔



