امریکا کی سابق صدر کاملہ ہیرس نے غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ مظالم رُکوانے میں کوتاہی کا اعتراف کر لیا۔
کاملہ ہیرس نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو کھلی چھوٹ دینے پر ٹرمپ انتظامیہ کو بھی قصوروار ٹھہرایا۔
جنوبی کوریا میں ایک تقریب سے خطاب میں کاملہ ہیرس نے کہا کہ امریکا بعض اوقات انسانی حقوق اور بین الاقوامی قانون کے حوالے سے اپنی اخلاقی ذمہ داری پوری کرنے میں ناکام رہا ہے۔