عراق نے سعودی عرب پر حملے میں عراقی سر زمین کے استعمال کے دعوے کا ثبوت مانگ لیا۔
عراقی مسلح افواج کے کمانڈر ان چیف کے ترجمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عراق سے سعودی عرب پر حملے ہونے کے ثبوت کا مطالبہ کرتے ہیں۔
عراقی کمانڈر انچیف کے ترجمان نے کہا ہے کہ کسی فریق نے کوئی ثبوت فراہم نہیں کیا، عراقی خود مختاری کے تحفظ کے منصوبے پر کام کر رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیے