World
سعودی عرب کی بحیرۂ احمر میں جہاز رانی کے تحفظ کے لیے عالمی اتحاد بنانے کی کوششیں
سعودی عرب نے بحیرۂ احمر میں جہاز رانی کے تحفظ کے لیے عالمی اتحاد بنانے کی کوششیں شروع کردی ہیں۔
مصنف Raza Muhammad98K بار پڑھا

سعودی عرب نے بحیرۂ احمر میں جہاز رانی کے تحفظ کے لیے عالمی اتحاد بنانے کی کوششیں شروع کردی ہیں۔
خبرایجنسی کے مطابق حوثیوں کے حملوں سے بحری جہازوں کے تحفظ کے لیے سعودی عرب کے متعدد ممالک سے رابطے جاری ہیں۔
خبرایجنسی کا بتانا ہے کہ اتحاد کی تشکیل کو ابھی حتمی شکل نہیں دی گئی تاہم اس حوالے سے درجنوں ممالک سے بات چیت جاری ہے۔



