مصر کی بندر گاہ دامی اطاح پر ڈرون حملہ ہوا، جس سے 2 جہازوں میں آگ لگ گئی۔
آگ کو بجھا دیا گیا۔ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
برطانوی بحری سیکیورٹی کمپنی کے مطابق حملے میں ایک امریکی گیس اسٹوریج ٹینکر کو نشانہ بنایا گیا۔