World
مصر کی بندرگاہ پر مبینہ ڈرون حملہ، امریکی گیس اسٹوریج ٹینکر نشانہ بنا، رپورٹ
مصر کی بندر گاہ دامی اطاح پر ڈرون حملہ ہوا، جس سے 2 جہازوں میں آگ لگ گئی۔
مصنف Adnan Tabish38K بار پڑھا

مصر کی بندر گاہ دامی اطاح پر ڈرون حملہ ہوا، جس سے 2 جہازوں میں آگ لگ گئی۔
آگ کو بجھا دیا گیا۔ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
برطانوی بحری سیکیورٹی کمپنی کے مطابق حملے میں ایک امریکی گیس اسٹوریج ٹینکر کو نشانہ بنایا گیا۔



