World
ایران کے خلاف جنگ میں کیا حکمتِ عملی اپنائی جائے؟ امریکی قیادت تقسیم
ایران کے خلاف جنگ میں کیا حکمت عملی اپنائی جائے، امریکی فوجی قیادت اس معاملے میں تقسیم ہوگئی ہے۔
مصنف Raza Muhammad40K بار پڑھا

ایران کے خلاف جنگ میں کیا حکمت عملی اپنائی جائے، امریکی فوجی قیادت اس معاملے میں تقسیم ہوگئی ہے۔
امریکی اخبار کے مطابق سینٹرل کمانڈ کے سربراہ ایڈمرل بریڈ کوپر چاہتے ہیں کہ ایران پر بڑے فضائی حملے کیے جائیں جو دو ہفتے تک جاری رہ سکتے ہیں۔
تاہم جنرل کین اور وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ چاہتے ہیں کہ ایئر ڈیفنس اسٹاک کو بچایا جائے۔



