بھارتی ریاست بہار میں دیور نے کلہاڑی کے وار سے اپنی بھابھی کا گلا کاٹ کر قتل کر دیا۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ ریاست بہار کے اماد پور گاؤں میں پیش آیا ہے، ملزم نے قتل کے بعد مقتولہ کے کٹے ہوئے سر کو گھر کے سامنے درخت سے لٹکا دیا۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مقتولہ کی شناخت 25 سالہ انشو دیوی کے نام سے کی گئی ہے جو اماد پور گاؤں کے رہائشی دھرمیندر کمار کی بیوی تھی۔
تھائی لینڈ کی سستی سیر کا جھانسہ، 3 بھارتی شہری پٹایا میں ہم وطنوں کے ہاتھوں اغواء