قطر کا ایک مائع قدرتی گیس (ایل این جی) بردار بحری جہاز آبنائے ہرمز عبور کر گیا۔
ایرانی پاسدارانِ انقلاب (آئی آر جی سی) سے وابستہ خبر رساں ادارے فارس نیوز کے مطابق ایران کی اجازت سے قطری ایل این جی بردار جہاز بغیر کسی رکاوٹ کے آبنائے ہرمز سے گزر گیا، جو گزشتہ 3 ہفتوں کے دوران ایل این جی کی پہلی کھیپ ہے۔
سعودی عرب کی بحیرۂ احمر میں جہاز رانی کے تحفظ کے لیے عالمی اتحاد بنانے کی کوششیں