World
میکسیکو سے 2 کروڑ ڈالرز کی منشیات امریکا لانے کی کوشش ناکام
میکسیکو سے 2 کروڑ ڈالرز مالیت کی منشیات امریکا لانے کے دوران پکڑی گئی۔
مصنف Hassan Shabbar34K بار پڑھا

میکسیکو سے 2 کروڑ ڈالرز مالیت کی منشیات امریکا لانے کے دوران پکڑی گئی۔
امریکی میڈیا کے مطابق میکسیکو سے امریکا میں داخل ہونے والے ایک کمرشل ٹرک کے فرش کے نیچے چھپائی گئی 1000 پاؤنڈ سے زائد کوکین برآمد کر کے ٹرک کے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔
حکام کے مطابق کیلیفورنیا اور میکسیکو کو ملانے والے کالیکسیکو پورٹ آف انٹری پر کمرشل ٹرک میں چھپائی گئی کوکین کی مالیت 20 ملین ڈالرز سے زائد ہے۔
امریکا: منشیات اسمگلنگ میں ملوث کشتی پر حملہ، 2 افراد ہلاک


