World
ایران پر امریکی حملے میں میاں بیوی اور 2 سالہ بچہ شہید
ایران کے جنوبی علاقوں پر امریکی فضائی حملے کے نتیجے میں میاں بیوی اور ان کا 2 سالہ بچہ شہید ہو گیا۔
مصنف Wajiha Naz86K بار پڑھا

ایران کے جنوبی علاقوں پر امریکی فضائی حملے کے نتیجے میں میاں بیوی اور ان کا 2 سالہ بچہ شہید ہو گیا۔
ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جزیرے قشم میں رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں متعدد بچے زخمی ہو گئے جبکہ ایک بچے کو ملبے سے زندہ نکال لیا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق امدادی ٹیمیں ملبہ ہٹانے اور لاپتہ افراد کو نکالنے میں مصروف ہیں۔
امریکی فوج کے ایران پر حملے، سینٹرل کمانڈ کی تصدیق


