World
ٹرمپ کا وسط مدتی انتخابات کے بعد یمن کی حوثی ملیشیا سے نمٹنے کا اشارہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وسط مدتی انتخابات کے بعد یمن کی حوثی ملیشیا سے نمٹنے کا اشارہ دے دیا۔
مصنف Hassan Shabbar38K بار پڑھا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وسط مدتی انتخابات کے بعد یمن کی حوثی ملیشیا سے نمٹنے کا اشارہ دے دیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر نے اس کے ساتھ ہی انتخابات میں کامیابی کا دعویٰ بھی کر دیا ہے۔
ٹرمپ نے کہا ہے کہ حوثیوں کا رویہ بہت برا ہے، یہ انتہائی شرمناک انداز میں سعودی عرب کو نشانہ بنا رہے ہیں اور جان بوجھ کر امریکی انتخابات سے پہلے تیل کی قیمتیں بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
حوثی ملیشیا نے حرمین شریفین پر جارحیت کرکے گھناؤنا جرم کیا، سعودی کابینہ


